راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں ایک ہفتے کے دوران ہونے والے واقعات قابل افسوس ہیں، افغان سفیر کی بیٹی کے کیس سے متعلق تمام تفصیلا ت وزرات خارجہ کو فراہم کردی گئی ہیں، یہ بات سچ ہے کہ میں نے آئی جی اسلام آباد سے کہہ کر سلسلہ علی خیل کیس میں گرفتار کئے جانے والے ٹیکسی ڈرائیوروں کو رہا ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3rIMcMR
via IFTTT
0 Comments