سٹیل مل کرپشن کیس،سابق چیئرمین معین آفتاب 12 سال بعد عدم ثبوت پربری

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) احتساب عدالت نے سٹیل مل کرپشن کیس میں سابق چیئرمین معین آفتاب کو 12سال بعد عدم ثبوت کی بنیاد پر بری کردیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3x9Btfy
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments