ہر شل گبز کابھارتی دباوخاطرمیں نہ لاتے ہوئے کے پی ایل میں شرکت کافیصلہ 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ساﺅتھ افریقہ کے معروف کھلاڑی ہرشل گبز کشمیر پریمیئر لیگ میں شرکت سے متعلق بھارتی بورڈ کی دھمکیوں کے خلاف ڈٹ گئے اور ان کی جانب سے بھارتی دباوخاطرمیں نہ لاتے ہوئے کے پی ایل میں شرکت کافیصلہ کیا گیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3ibYFp4
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments