لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) عدالت نےفیڈر ل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے ) کی مزید ریمانڈ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رکن صوبائی اسمبلی نذیر چوہان کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3zX5TDk
via IFTTT
0 Comments