کورونا نے پھر سے زور پکڑ لیا، مثبت کیسز کی شرح 8فیصد سے بھی تجاوز،نئے کیسز کتنے رپورٹ ہوئے؟ جانئے

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان میں کورونا وائر س کے سبب مزید 65 افراد جاں بحق جبکہ چار ہزار 950 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3iendht
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments