’کشمیر بھارت کا نام نہاد اٹوٹ انگ پہلے کبھی تھا اور نہ ہی آئندہ ہوگا‘ترجمان دفتر خارجہ نے انڈیا کو دندان شکن جواب دے دیا 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان نے بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جموں وکشمیر عالمی سطح پر ایک تسلیم شدہ تنازعہ ہے،جموں وکشمیر کے حصوں پر بھارت نے غیرقانونی طورپر قبضہ کررکھا ہے، تنازعہ جموں وکشمیر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ایجنڈے پر قدیم ترین معاملہ ہے جو بھارتی ہٹ دھرمی کی وجہ سے حل طلب ہے،جھوٹے ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3yiVXE6
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments