ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے گروپس تشکیل ، شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خوشخبری

دبئی (ڈیلی پاکستا ن آن لائن )انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی 20ورلڈکپ کے لیے گروپ تشکیل دے دیئے ہیں جس کے مطابق پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ایک ہی گروپ میں شامل ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3krgQbN
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments