ڈی جی خان ، ہو لناک ٹریفک حادثے میں 28افراد جاں بحق ، متعد د زخمی، ہلاکتیں مزید بڑھنے کا خدشہ

ڈی جی خان(ڈیلی پاکستان آن لائن ) بس اور ٹرالر کے درمیان پیش آنے والے ہو لناک ٹریفک حادثے میں28افراد جاں بحق جبکہ 30سے زائد زخمی ہوگئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3rjjZvL
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments