کورونا وائر س سے مزید 30 ہلاکتیں ، مثبت کیسز کی شرح4.95 فیصد ہو گئی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )گزشتہ 24گھنٹے کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس کے سبب مزید30افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ دو ہزار452نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3Bkz5pp
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments