کورونا وائرس سے مزید 37 پاکستانی جاں بحق،مجموعی اموات 22 ہزار 848 ہو گئیں

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) گزشتہ 24گھنٹوں کے دورا ن ملک بھر میں کورونا وائر س کے باعث مزید 37 اموات ہوئی ہیں جس کے بعد مرنے والی والوں کی کل تعداد 22 ہزار 848 ہوگئی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3Bljt5b
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments