سعودی عرب، خلیجی و دیگر ممالک میں عید الاضحی آج منائی جا رہی ہے

ریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سعودی عرب اور خلجی ممالک سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں عید الاضحی آج مذہبی جوش و خروش سے منائی جا رہی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3iwAYqJ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments