"افغان امن عمل کی کامیابی آپ کے بغیر ممکن نہیں" زلمے خلیل زاد کا وزیر اعظم اور آرمی چیف کو پیغام

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکہ کے نمائندہ خصوصی برائے افغان امن عمل زلمے خلیل زاد نے وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی اور کہا ہے کہ پاکستان کے بغیر افغان امن عمل کی کامیابی ممکن نہیں ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3kAgiAs
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments