لاہور میں موسلا دھار بارش کے بعد جل تھل ایک ہو گیا

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش سے جل تھل ایک ہو گیا، علی الصبح شروع ہونے والی بارش تا دم تحریر جاری ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3zhielK
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments