کورونا وائرس کے سبب مزید 39 اموات،2ہزار783نئے کیسز ریکارڈ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے سبب ملک بھر مزید 39 اموات ہوئیں جبکہ 2 ہزار 783 نئے کیسز ریکارڈ کئے گئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3hInwRh
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments