طالبان لچک کا مظاہرہ کرنے سے انکاری، فغانستان خون خرابے کی نذر ہو سکتا ہے ، افغان رکن پارلیمنٹ کی تنبیہ

کابل ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) افغانستان کے رکن پارلیمنٹ واقف حکیمی نے خبردار کیا کہ ملکی حالات تیزی سے کشیدگی کی جانب جا رہے ہیں ، طالبان سے مذاکرات نہ ہوئے تو افغانستان خانہ جنگی اور خون خرابے کی نذر ہو سکتاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2U2nI4W
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments