اپر کوہستان ، برسین کیمپ کے نزدیک بس میں دھماکہ، غیر ملکیوں سمیت10مسافر جاں بحق ، متعدد زخمی 

اپرکوہستان (ڈیلی پاکستان آن لائن )برسین لیبر کیمپ سے داسو جانے والی بس میں دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے 10مسافر جاں بحق جبکہ 39زخمی ہوگئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3B0TCPW
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments