جوہری سمجھوتے کی بحالی کیلئے ایران نے امریکہ کے سامنے کڑی شرائط رکھ دیں 

تہران ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) جوہری سمجھوتے کی بحالی کیلئے ایران نے کڑی شرائط امریکا کے سامنے رکھ دیں ، سپاہ پاسداران انقلاب ایران کا نام دہشتگرد تنظیموں کی فہرست سے خارج کرنے ، رہبر اعلیٰ آیت اللہ خامنہ ای اور نو منتخب صدر ابراہیم رئیسی کے خلاف پابندیوں کا خاتمہ شرائط میں شامل ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3eiW5LQ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments