اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیرا عظم کے مشیرقومی سلامتی معیدیوسف نے بھارتی صحافی کرن تھاپر کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیرحل کرنے پرآمادگی تک بھارت سے بات نہیں ہوسکتی،مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنا ہوگا، بھارت کوواضح کردیاآخری وقت تک ہرپاکستانی کشمیریوں کےساتھ ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2V7gmgG
via IFTTT
0 Comments