جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور انکی اہلیہ کورونا کا شکارہوگئے

اسلام آباد (ڈیلی پاکستا ن آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس قاضی فائزعیسیٰ اوران کی اہلیہ سرینا عیسیٰ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3wWuZAw
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments