نور مقد م قتل کیس، ملزم ظاہر جعفر کے جسمانی ریمانڈ میں دو دن کی توسیع

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )عدالت نے سابق سفیر کی بیٹی نور مقدم کے قتل میں گرفتار ملزم ظاہر جعفر کے جسمانی ریمانڈ میں دو دن کی توسیع کردی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3ruGxd8
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments