اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ بدقسمتی سے افغانستان میں غلط تاثر موجود ہے کہ پاکستان کو عسکری ادار ے کنٹرول کنٹرول کرتے ہیں جو بد قسمتی سے سراسر بھارت کا پھیلایا ہوا پراپیگنڈا ہے ، میرا ہمیشہ سے یہی موقف رہا ہے کہ افغان مسئلے کا حل عسکری نہیں بلکہ سیاسی طریقے سے ممکن ہے ، پچھلے پندرہ سالوں سے پارٹی سربراہ کی حیثیت سے اور ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3zMK6OG
via IFTTT
0 Comments