محمد علی سدپارہ کی لاش مل گئی ، کے ٹو کے کس مقام پر ہے اور نیچے لائی جائے گی یا نہیں ؟ بیٹے ساجد سدپارہ نے بیان جاری کر دیا 

گلگت (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کے کوہ پیما محمد علی سد پارہ کے صاحبزادے ساجد سدپارہ نے کہاہے کہ میرے والد محمد علی ، جارج سنوری اور تیسرے ٹی ممبر کی ڈیڈ باڈیز مل گئیں ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3zRxRk9
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments