کورونا کی بھارتی قسم نے آسٹریلیا اور چین میں خطرے کی گھنٹی بجا دی ،دونوں ممالک نے اہم ترین فیصلے کر لئے 

سڈنی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) کورونا کی بھارتی قسم ڈیلٹا ویرنٹ نے آسٹریلیا اور چین میں خطرے کی گھنٹی بجا دی ، دنوں ممالک نے ڈیلٹا ویرنٹ سے نمٹنے کیلئے اہم فیصلے کر لئے ، سڈنی میں لاک ڈاؤن میں 28اگست تک توسیع کر دی گئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3zHhR3S
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments