اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان آئندہ کسی کے خلاف فوجی کارروائی نہیں کرے گا، اشرف غنی بھی ملاقات میں چاہتے تھے کہ ہم طالبان کے خلاف فوجی کارروائی کریں ، ہم طالبان پر ہر طرح کا پریشر ڈالیں گے مگر اب پاکستان کسی کی جنگ نہیں لڑے گا، افغانستان کے مسئلے کا واحد حل طالبان کو حکومت سازی میں شامل کرنا ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/374sWjd
via IFTTT
0 Comments