پیگاسس کے ذریعے دنیا بھر میں جاسوسی کی گئی ، پاک فوج کیسے محفوظ رہی ، پی ٹی اے حکام کا انکشاف

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) قائمہ کمیٹی دفاع کے اجلاس میں پی ٹی اے حکام کی جانب سے بریفنگ دی گئی کہ پیگاسس کے ذریعے دنیا بھر میں جاسوسی کی گئی ، مگر پاک فوج بروقت اقدامات کے ذریعے اس سے محفوظ رہی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3f7jIr9
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments