اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے افغان نائب صدر امر اللہ کے بیان پر سخت رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ افغانستان آپ جیسے دغا بازوں کا نہیں بلکہ بہادر افغانیوں کا ہے ، آپ صرف ایک مردار خور ہیں جو وقت آنے پر محفوظ مقام پر منتقل ہو جائیں گے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3wXPNrh
via IFTTT
0 Comments