خیبر پختونخوا میں شدید بارشوں کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد اتنی زیادہ ہوگئی کہ آنکھوں میں آنسو آجائیں

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبر پختونخوا میں بارشوں کے باعث پیش آنے والے حادثات میں 14 افراد جاں بحق اور 26 زخمی ہوگئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3eLzXtE
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments