داسوواقعہ کے ذمہ داروں کو مل کربے نقاب کرینگے ، پاکستان اورچین کا عزم

چینگڈو (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اور چین کے وزرائے خارجہ نے داسو واقعہ کے ذمہ دار عناصر کو مل کر بے نقاب کرنے اور کیفر کردار تک پہنچانے کے عزم کا اظہارِ کیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2UNBE2R
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments