کراچی کے ساحل پر بحری جہاز کے پھنسے کا معاملہ ، اخراجات اور نقصان کون بھرے گا ؟ پاکستان نے واضح اعلان کر دیا 

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر برائے پورٹس اینڈ شپنگ علی زیدی نے کہا ہے کہ کراچی کے سا حل پر دھنسنے والا جہاز کراچی پورٹ ٹرسٹ کی حدود میں داخل نہیں ہوا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2W100X9
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments