ایران میں احتجاجی مظاہرے خونی رنگ اختیار کرنے لگے، فائرنگ سے ایک اہلکار ہلاک ہونے کی اطلاع

تہران ( ڈیلی پاکستان آن لائن) ایران میں پانی کی قلت کے خلاف احتجاجی مظاہرے اب خونی مظاہروں میں تبدیل ہونے لگے ہیں ، فورسز اور مظاہرین کی جھڑپوں میں فائرنگ سے ایک اہلکار کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3rtXg02
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments