افغان حکومت 6ماہ سے بھی کم عرصے میں ختم ہو سکتی ہے، امریکی انٹیلی جنس نے خبردار کردیا

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن )افغانستان میں طالبان کی بڑھتی ہوئی پیش قدمی کے پیش نظر امریکی دفاعی ادارے پینٹا گون نے خبر دار کیا ہے کہ افغان حکومت 6 ماہ سے بھی کم عرصہ میں ختم ہوسکتی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3hXBnTS
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments