احمد پور شرقیہ میں نیشنل ہائی وے پر کیمیکل سے بھرا ٹینکر الٹ گیا،سڑک دونوں اطراف سے بند

احمد پور شرقیہ (ڈیلی پاکستان آن لائن ) احمد پور شرقیہ میں نیشنل ہائی وے پرچنیوٹ سے کراچی جانے والا کیمیکل سے بھرا ٹینکر الٹ گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3rulpnd
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments