پی ٹی آئی لانگ مارچ ، عمران خان زمان پارک سے لاہور ایئر پورٹ کیلئے روانہ ہو گئے

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) راولپنڈی میں پاکستان تحریک انصاف کے جاری لانگ مارچ کی قیادت کرنے کیلئے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان رہائش گاہ زمان پارک سے لاہور ایئر پورٹ کیلئے روانہ ہو گئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/AC4U1iF
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments