اہم اور حساس اداروں کی سائبر سیکیورٹی یقینی بنانے کا اصولی فیصلہ،وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے رولز تیار کرلیے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے تمام اہم اور حساس دفاتر و اداروں کی سائبر سیکیورٹی یقینی بنانے کا اصولی فیصلہ کرلیا جس کیلئے وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے سائبر سیکیورٹی رولز تیار کرلیے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/t4OUBcY
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments