لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے پاکستان تحریک انصاف کے مارچ کو 'ناکام ترین لانگ مارچ' قرار دے دیا. اپنے ایک ٹویٹ میں مریم نواز نے کہا 'ایک کے بعد ایک ڈرامہ اور جھوٹ،مگر سچ یہی ہے کہ عمران کانو سالہ پلان،سازش کے ذریعے حکومت ختم کرنے کا پلان، اپنا من پسند چیف لانے کا پلان،چیف کی تقرری میں رخنہ ڈالنے کا ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/hF0iDE8
via IFTTT
0 Comments