3سال میں ترکیہ کے ساتھ تجارتی حجم کو 5بلین ڈالرز تک بڑھائیں گے ،وزیراعظم

استنبول(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف نے کہاکہ ماضی میں ترکیہ کمپنیوں کیلئے پاکستان میں کچھ مشکلات رہی ہیں،3سال میں ترکیہ کے ساتھ تجارتی حجم کو 5بلین ڈالرز تک بڑھائیں گے ،یقین دلاتاہوں ترکیہ کے سرمایہ کاروں کی جانب سے شکایات کا ازالہ کریں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/NXjauZV
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments