مظفر آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے آزاد کشمیر انتخابات میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نریندر مودی مقبوضہ کشمیر میں معصوم کشمیریوں پر مظالم ڈھا رہا ہے ، یہ اپنی شادی پر بلانے کیلئے اس کی منتیں کرتے ہیں , آصف زرداری کو پیسے گننے سے فرصت ملتی تو وہ کشمیر کی بات کرتا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3zuhXvS
via IFTTT
0 Comments