نئی حکومت میں خواتین کو کن کاموں کی اجازت ہوگی؟ طالبان نے اب تک کا بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان اور مذاکراتی ٹیم کے رکن سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ طالبان افغانستان میں اتفاقِ رائے کی حکومت چاہتے ہیں، نئی حکومت میں خواتین کو گھر سے باہر اپنے کام کرنے کی آزادی ہوگی لیکن انہیں گھر سے باہر نکلنے کیلئے حجاب یا سکارف لینا ہوگا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3By9yZX
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments