کابل (ڈیلی پاکستان آن لائن )ترجمان افغان وزارت دفاع فواد امان نے کہا ہے کہ طالبان کا افغانستان کی 90 فیصد سرحدوں پر کنٹرول کا دعویٰ سراسر جھوٹ ہے اوران دعووں کی آزادانہ تصدیق کرنا ممکن نہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3znh484
via IFTTT
0 Comments