نور مقد م قتل کیس، وفاقی پولیس کی ملزم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی پولیس کی جانب سے نورمقدم کے قتل میں ملوث ملزم ظاہر جعفر کا نام ایگزٹ کنٹرل لسٹ(ای سی ایل) میں ڈالنے کی سفارش کردی گئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3wXoNrR
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments