اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی کے عوام کے لیے بے حد فکر مند ہوں،کراچی معاشی حب ہے شہر کی ترقی سے ملک کی ترقی ممکن ہے،کراچی کے عوام کو پیپلزپارٹی کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑیں گے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3zsCpNz
via IFTTT
0 Comments