کوروناکیسز میں اضافہ، سندھ میں پیر سے کاروبار 6 بجے بند کرنے کا فیصلہ 

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظرپیر سے تمام تعلیمی ادارے بند جبکہ شاپنگ مالز، مارکیٹ اور کاروبار 6 بجے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3xZiLIE
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments