آپ کہتے تھےعدالت بلائے تو اوقات یاد دلا دوں گا،عدالت نے بلا لیا ہے اب اوقات دکھائیں،جسٹس اعجاز الحسن کے عدلیہ توہین کیس میں ریمارکس

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سپریم کورٹ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما مسعود الرحمان عباسی کے خلاف عدلیہ مخالف تقاریر کے کیس میں معافی کی درخواست مسترد کردی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/366VAQj
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments