ہائیکورٹ کی جانب سے ایس پی صدر حفیظ الرحمان کو شوکاز نوٹس کا معاملہ، سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کو ایس پی صدر حفیظ الرحمان کے خلاف کارروائی سے روکتے ہوئے شوکاز نوٹس معطل کر دیاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/36m42eV
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments