پی ڈی ایم کا پاور شو، مینار پاکستان پر میدان سج گیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) اپوزیشن کی گیارہ جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کی تحریک کے پہلے مرحلے کا آخری جلسہ آج (اتوار) مینار پاکستان پر منعقد ہوگا جس کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، جلسے میں تحریک کے اگلے مراحل کے اعلان کیا جائے گا،جلسے میں پی ڈی ایم کے اتحاد میں شامل جماعتوں کی قیادت اور مرکزی رہنما شریک ہوں گے، جلسے سے مسلم لیگ ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3abpyGl
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments