لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اور جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم آئینی راستہ اختیار کررہے ہیں،ہم بندوق تونہیں اٹھا رہے،ہم عوام میں جارہےہیں،ہم سےکسی نےرابطہ نہیں کیا،اگر کسی اور سےکسی نے رابطہ کیاہے تو مجھے علم نہیں ،مذاکرات کیلئےاعتبارکس پرکیاجائے؟جس کوآپ حکومت کہتےہیں ہم اُسےحکومت نہیں ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3nfjNea
via IFTTT
0 Comments