دھند کے باعث موٹروے ایم ٹو پنڈی بھٹیاں سے لاہور تک بند

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)دھند کے باعث موٹروے ایم ٹو پنڈی بھٹیاں سے لاہور تک بند کر دی گئی،بھکرشہر اور گردونواح میں بھی دھند کا راج ہے جس کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر ہو گئی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/37XLPoe
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments