24گھنٹوں میں کورونا سے مزید 72 اموات ،3 ہزار 369 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا سے ہلاکتیں جاری ہیں، ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 72 افراد جاں بحق ہوئے، 3 ہزار 369 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3mbMVl9
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments