لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہاہے کہ اپوزیشن کی این آراوکی خواہش پوری نہیں ہوسکتی، زندہ دلان لاہورآج پی ڈی ایم کی منفی سیاست کومستردکردیں گے،قانون توڑنے والوں کوقانون کی گرفت کاسامناکرناپڑےگا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3a9gWzM
via IFTTT
0 Comments