کورونا کی تیسری لہر مزید24جانیں لے گئی، ایک ہزار 277نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) گزشتہ 24گھنٹو ں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس کے سبب مزید 24 اموات جبکہ ایک ہزار 277نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2Tw378B
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments